نوازشریف کاسیاست میں آخری دن ؟شیخ رشید نے انوکھی پیشگوئی کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ اس ملک کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس ملک پر چوروں کی حکومت ہے ۔ سپریمکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ لوگ سپریم کورٹ میں کہتے ہیں کہ انہیں استثنیٰ حاصل ہے جبکہ… Continue 23reading نوازشریف کاسیاست میں آخری دن ؟شیخ رشید نے انوکھی پیشگوئی کردی







































