اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

مہمند ایجنسی کے سکول میں دھماکا ، کمرہ تباہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

مہمند ایجنسی کے سکول میں دھماکا ، کمرہ تباہ

مہمند ایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی کے علاقے موصل کور میچنئی میں سکول میں زور دار دھماکا ہوا جس سے عمارت جزوی طور پر تباہ ہو گئی ۔ اطلاعات کے مطابق موصل کور میچنئی میں نامعلوم حملہ آوروں سکول میں دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جس سے ایک کمرہ تباہ ہو گیا تاہم حملے میں… Continue 23reading مہمند ایجنسی کے سکول میں دھماکا ، کمرہ تباہ

آئندہ وزیراعظم بلاول ہونگے ، تازہ ترین سروے نےن لیگ اورتحریک انصاف کی امیدوں پرپانی پھیردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

آئندہ وزیراعظم بلاول ہونگے ، تازہ ترین سروے نےن لیگ اورتحریک انصاف کی امیدوں پرپانی پھیردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ انتخابات 2018کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل نے ایک سروے کرایاہے ۔اس سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو41فیصدافرادنے اپنی رائے میں کہاکہ وہ وزیراعظم ہونگے جبکہ پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوکواس سروے میں 45فیصد افرادجبکہ موجود ہ وزیراعظم نوازشریف کو14فیصدافراد ایک مرتبہ پھروزیراعظم بننے کی رائے دی

شیشہ ٹوٹنے کی سزا، سنگدل مالکان نے 9 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ ایسا کام کر دیا کہ جان کر دل کانپ جائے

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

شیشہ ٹوٹنے کی سزا، سنگدل مالکان نے 9 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ ایسا کام کر دیا کہ جان کر دل کانپ جائے

لاہور(آئی این پی )شیشہ ٹوٹنے کی سزا، سنگدل مالکان نے 9 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ ایسا کام کر دیا کہ جان کر دل کانپ جائے ۔گھر کی صفائی کے دوران شیشہ گر کر ٹوٹا تو گھر کی مالکن نے پٹرول چھڑک کر معصوم بچی کے ہاتھ جلا ڈالے، اہلخانہ نے اندراج مقدمہ کے لئے درخواست… Continue 23reading شیشہ ٹوٹنے کی سزا، سنگدل مالکان نے 9 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ ایسا کام کر دیا کہ جان کر دل کانپ جائے

’’وطن عزیز کی مٹی میں چھپے خزانے باہر آنے لگے ‘‘ پاکستان میں کس چیز کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

’’وطن عزیز کی مٹی میں چھپے خزانے باہر آنے لگے ‘‘ پاکستان میں کس چیز کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ؟

پشاور(این این آئی) جیولوجیکل سیسمک سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کے مختلف علاقوں سے 20 ٹرلین مربع فٹ تک قدرتی گیس کے ذخائر حاصل کیے جاسکتے ہیں۔فاٹا کے تیل اور قدرتی گیس کے سہولتی یونٹ کے ڈائریکٹر اظہر محبوب نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ قبائلی… Continue 23reading ’’وطن عزیز کی مٹی میں چھپے خزانے باہر آنے لگے ‘‘ پاکستان میں کس چیز کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ؟

ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتے پر کیا شرمناک الزام لگ گیا ؟ جان کر یقین نہیں آئے گا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتے پر کیا شرمناک الزام لگ گیا ؟ جان کر یقین نہیں آئے گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج نے نامور گلوکارہ نور جہاں مرحومہ کے پوتے ملزم امام رضوی کی چوری کے مقدمہ میں دائرعبوری ضمانت منظورکرلی ہے۔ ملزم کے خلاف تھانہ سٹی رائیونڈ میں چوری کامقدمہ درج کیاگیاہے۔بتایاگیاہے کہ سٹی رائیونڈکی رہائشی خاتون نے گھرمیں ہونے والی چوری کی واردات میں اپنی بیٹی کو نامزد کیا… Continue 23reading ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتے پر کیا شرمناک الزام لگ گیا ؟ جان کر یقین نہیں آئے گا

’’ قانون تو اپنے گھر کی لونڈی ہے ‘‘میئر کے انتخابات کے موقع پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کیا کام کرتے رہے؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

’’ قانون تو اپنے گھر کی لونڈی ہے ‘‘میئر کے انتخابات کے موقع پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کیا کام کرتے رہے؟

ملتان (آن لائن)پنجاب کے مختلف شہروں میں میئر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کی گئیں ،عبدالقادر گیلانی ، علی موسیٰ گیلانی اور علی حیدر گیلانی گارڈ کے ساتھ اسلحہ سمیت کیمپ میں گھومتے رہے ، شاہین شفیق بھی ضابطہ اخلاق پامال کرتے ہوئے پولنگ سٹیشن میں داخل ہوگئیں۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ’’ قانون تو اپنے گھر کی لونڈی ہے ‘‘میئر کے انتخابات کے موقع پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کیا کام کرتے رہے؟

صدرممنون حسین کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ ایسا انکشاف کہ جان کربھی یقین نہ آئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

صدرممنون حسین کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ ایسا انکشاف کہ جان کربھی یقین نہ آئے

حسن ابدال (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ممنون حسین کے بارے میں ناقابل یقین انکشاف ہواکہ وہ کبھی سکول نہیں گئے۔پرائمری اور سیکنڈری سکولوں کے طلباء کی تقریب میں جاتے ہیں تو اُنہیں اپنے اندر کچھ کمی محسوس ہوتی ہے۔ ممنون حسین نےکیڈٹ کالج حسن ابدال میں یوم والدین کی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں بتایاکہ… Continue 23reading صدرممنون حسین کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ ایسا انکشاف کہ جان کربھی یقین نہ آئے

یورپ دیکھتا رہ گیا چین نے فائدہ اُٹھالیا،ایشیاء سینٹر فرانس کے صدر ڈاکٹر جین فرانکوئس ڈی میگلیو کے پاکستان کے بارے میں انکشافات

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

یورپ دیکھتا رہ گیا چین نے فائدہ اُٹھالیا،ایشیاء سینٹر فرانس کے صدر ڈاکٹر جین فرانکوئس ڈی میگلیو کے پاکستان کے بارے میں انکشافات

کراچی (این این آئی) ایشیاء سینٹر فرانس کے صدر ڈاکٹر جین فرانکوئس ڈی میگلیو نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستانی معیشت کی تقدیر بدل کررکھ دے گا،چین گذشتہ برسوں میں ایک اہم اقتصادی قوت بن کر ابھرا ہے جس کی برآمدات دنیا کے ہرکونے میں جاتی ہیں۔ پورے خطے میں سی پیک… Continue 23reading یورپ دیکھتا رہ گیا چین نے فائدہ اُٹھالیا،ایشیاء سینٹر فرانس کے صدر ڈاکٹر جین فرانکوئس ڈی میگلیو کے پاکستان کے بارے میں انکشافات

” پنجاب سپیڈ “کا اعزاز شہباز شریف کی انتھک محنت اور غیر معمولی کارکردگی کا نتیجہ ہے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

” پنجاب سپیڈ “کا اعزاز شہباز شریف کی انتھک محنت اور غیر معمولی کارکردگی کا نتیجہ ہے

لاہور(نیوزڈیسک) چین کے قونصل جنرل یوبورن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کی جانب غیر معمولی انداز میںپیشرفت کی ہے۔ انفراسٹرکچر ، تعلیم ، صحت اور دیگر سماجی شعبوں کی ترقی کے باعث صوبے کے عوام کا معیار زندگی بلند… Continue 23reading ” پنجاب سپیڈ “کا اعزاز شہباز شریف کی انتھک محنت اور غیر معمولی کارکردگی کا نتیجہ ہے