اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

چوہدری نثارکے استعفی کی ڈیمانڈکے پیچھے نوازشریف ہیں ،شیخ رشید

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

چوہدری نثارکے استعفی کی ڈیمانڈکے پیچھے نوازشریف ہیں ،شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ چوہدری نثارکے استعفی کی ڈیمانڈکے پیچھے نوازشریف ہیں ۔ان کی خواہش ہے کہ چوہدری نثارپر ایسا پریشر ڈالاجائے کہ وزیرداخلہ استعفی دیں اورنوازشریف قبول کرلیں ۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہاکہ عوام مسلم لیگ نوازشریف کے استعفے کامطالبہ کرتی ہے اگرپیپلزپارٹی… Continue 23reading چوہدری نثارکے استعفی کی ڈیمانڈکے پیچھے نوازشریف ہیں ،شیخ رشید

ایم کیو ایم پاکستان اورایم کیو ایم لندن ،عدالت میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا،دیکھنے والے ششدر

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

ایم کیو ایم پاکستان اورایم کیو ایم لندن ،عدالت میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا،دیکھنے والے ششدر

کراچی (این این آئی) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم پاکستان اور لندن کے رہنما ایک دوسرے سے بغلگیر ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں پروفیسر حسن ظفر اور امجد اللہ کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر ایم کیو… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان اورایم کیو ایم لندن ،عدالت میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا،دیکھنے والے ششدر

سبحان اللہ !پاکستانی طالب علم کااعزاز،کتنے ماہ میں قرآن کریم حفظ کرلیا؟ قابل رشک انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

سبحان اللہ !پاکستانی طالب علم کااعزاز،کتنے ماہ میں قرآن کریم حفظ کرلیا؟ قابل رشک انکشاف

لاہور(این این آئی )عالم اسلام کی عظیم دینی درس گاہ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے طالب علم نے بہت بڑا اعزازاپنے نام کرلیا۔حافظ محمداحمدستارنے 11ماہ کے کم عرصہ میں قرآن کریم حفظ کرلیا۔اساتذہ اورعزیز واقارب کی طرف سے مبارکباد۔تکمیل حفظ القرآن پرجامعہ نعیمیہ میں منعقدہ تقریب آمین سے اظہار خیال کرتے ہوئے معروف دینی اسکالر وناظم… Continue 23reading سبحان اللہ !پاکستانی طالب علم کااعزاز،کتنے ماہ میں قرآن کریم حفظ کرلیا؟ قابل رشک انکشاف

راؤ انوار کوفیصلہ سنادیاگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

راؤ انوار کوفیصلہ سنادیاگیا

کراچی(این این آئی)سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار کی غیر قانونی گرفتاری کے معاملے پرتحقیقاتی کمیٹی نے کلئیر قرار دیدیاہے۔وزیراعلی سندھ نے ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد راؤ انوار کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام کی… Continue 23reading راؤ انوار کوفیصلہ سنادیاگیا

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین ،نیب نے ایسے اعلی افسرکی درخواست منظورکرلی ،جان کرآپ آگ بگولہ ہوجائیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین ،نیب نے ایسے اعلی افسرکی درخواست منظورکرلی ،جان کرآپ آگ بگولہ ہوجائیں گے

لاہور(آئی این پی)نیب کے ایگزیکٹوبورڈکااجلاس چیرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت ہوا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس اجلاس میں سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست منظورکرلی گئی، مشتاق رئیسانی نیب میں 2ارب روپے نقدجمع کرائیں گےاوران کورہاکردیاجائے گا ۔ ترجمان نیب نے اس پلی بارگین کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین ،نیب نے ایسے اعلی افسرکی درخواست منظورکرلی ،جان کرآپ آگ بگولہ ہوجائیں گے

’’آصف زرداری کووطن واپسی پرخوش آمدیدکہتے ہیں‘‘ ، ایسی جماعت نے حمایت کردی جس کاسابق صدرنے بھی سوچاتک نہ ہوگا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

’’آصف زرداری کووطن واپسی پرخوش آمدیدکہتے ہیں‘‘ ، ایسی جماعت نے حمایت کردی جس کاسابق صدرنے بھی سوچاتک نہ ہوگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنمااورکراچی کے میئروسیم اخترنے کہاہے کہ ان کوپیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری کی وطن واپسی پرخوشی ہوئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق میئرکراچی وسیم اخترنے کہاکہ وہ آصف علی زرادی کوخوش آمدیدکہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت اورکراچی کی مقامی حکومت میں تعاون مزید بڑھائیں گے تاکہ… Continue 23reading ’’آصف زرداری کووطن واپسی پرخوش آمدیدکہتے ہیں‘‘ ، ایسی جماعت نے حمایت کردی جس کاسابق صدرنے بھی سوچاتک نہ ہوگا

اکبربگٹی قتل کیس،پرویزمشرف پھنس گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

اکبربگٹی قتل کیس،پرویزمشرف پھنس گئے

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ہائیکورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ان کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا عندیہ دیدیا۔بلوچستان ہائیکورٹ کے ڈویژنل بنچ کے جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس ظہیرالدین کاکڑ نے نواب اکبر بگٹی کے بیٹے نواب زادہ جمیل بگٹی کی جانب… Continue 23reading اکبربگٹی قتل کیس،پرویزمشرف پھنس گئے

کل بھوشن یادیو ،سرتاج عزیز نے اہم اعلان کردیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

کل بھوشن یادیو ،سرتاج عزیز نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کل بھوشن یادیو کے نیٹ ورک کا مزید پتہ لگا رہے ہیں کیونکہ بھارت کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت کو بے نقاب کرنا زیادہ اہم ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر نزہت صادق کی زیرصدارت سینیٹ… Continue 23reading کل بھوشن یادیو ،سرتاج عزیز نے اہم اعلان کردیا

پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغانستان کو کھری کھری سنادیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغانستان کو کھری کھری سنادیں

لنڈی کوتل(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے افغانستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دوستی کے حوالے سے ہر بات ماننے کیلئے تیار ہیں تاہم گیڈر بھبھکیاں اور غیروں کی ڈور ہلانے پر پاکستان کے خلاف الزامات قابل قبول نہیں ٗ پاکستانی قوم نہ پہلے دباؤ میں آئی ہے… Continue 23reading پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغانستان کو کھری کھری سنادیں