ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

 عمران خان کے زیر صدارت اہم اجلاس کے دوران کرسی پر کون بیٹھا ہوا تھا؟سوشل میڈیاپر تصویر نے ہنگامہ کھڑاکردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی صدارت میں پارٹی کے ایک اہم اجلاس کے دوران کرسی کے ساتھ ان کے پالتو کتے کی موجودگی کی تصویر نے سوشل میڈیا پرہنگامہ کھڑا کردیااور صارفین نے اس پر مختلف قسم کے تبصرے کئے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی صدارت میں پارٹی کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس کی تصویر منظر عام پر آئی اس تصویر میں عمران خان کی کرسی کے ساتھ ایک طرف ان کا پالتو کتا بھی بیٹھا ہوادکھائی دیتاہے ۔ یہ تصویر پارٹی کی جانب سے باضابطہ طور پر میڈیا کے لئے جاری کی گئی ۔ تاہم اس تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی اور مختلف سوچ رکھنے والے صارفین نے اس پر طرح طرح کے تبصرے اور اپنے ردعمل کااظہار کیا۔واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ ملک میں کسی سیاسی جماعت کی طرف سے پارٹی کے مشاورتی اجلاس میں پارٹی قائد کا پالتو کتا بھی ہمراہ بیٹھا ہو



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…