موسم کی تبدیلی ۔۔۔پاکستان کے ساحلوں پر ایسے مہمان پہنچ گئے جنہیں دیکھ کر سب دنگ رہ گئے
کراچی(آئی این پی)سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں جامنی رنگ کی اسکوئیڈ کی تعداد میں اچانک غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسکویڈ اڑنے کی صلاحیت کی وجہ سےشہرت رکھتی ہے ۔پاکستانی سمندر میں ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں پرپل بیک اسکوئیڈ دیکھی ہیں۔ تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا… Continue 23reading موسم کی تبدیلی ۔۔۔پاکستان کے ساحلوں پر ایسے مہمان پہنچ گئے جنہیں دیکھ کر سب دنگ رہ گئے







































