اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

حسینہ گل کوعلاج کےلئے چترال سے پشاورمنتقل کرنے کافیصلہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

حسینہ گل کوعلاج کےلئے چترال سے پشاورمنتقل کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں کے قریب طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے خاندان کی واحد وارث حسینہ گل کوعلاج کےلئے چترال سے پشاورمنتقل کرنے کافیصلہ ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حسینہ گل جوکہ خاندان کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے کے باعث شدید دماغی کوفت کاشکارہے ۔ اب چترال ہسپتال کی انتظامیہ نےماہر… Continue 23reading حسینہ گل کوعلاج کےلئے چترال سے پشاورمنتقل کرنے کافیصلہ

تباہ ہونیوالا پی آئی اے کااے ٹی آر طیارہ زمین پر گرنے سے پہلے کس صورتحال سے دوچارہوا؟لرزہ خیزدستاویزات منظر عام پر آگئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

تباہ ہونیوالا پی آئی اے کااے ٹی آر طیارہ زمین پر گرنے سے پہلے کس صورتحال سے دوچارہوا؟لرزہ خیزدستاویزات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)حویلیاں کے قریب 7 دسمبر 2016ء کو حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی اہم دستاویزات میڈیا نے حاصل کرلیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستاویزات میں کہاگیا کہ جہاز انجن فیل ہونے سے قبل ساڑھے 13 ہزار بلندی پر تھا ٗ پائلٹ نے 4 بج کر… Continue 23reading تباہ ہونیوالا پی آئی اے کااے ٹی آر طیارہ زمین پر گرنے سے پہلے کس صورتحال سے دوچارہوا؟لرزہ خیزدستاویزات منظر عام پر آگئیں

گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

لاہور ( این این آئی) سیف سٹی پراجیکٹ کے کیمروں میں سال کے ہندسے واضح نہ آنے پر گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے نئے سال میں شروع کی جانے والی نمبر پلیٹس سے سال کا ہندسہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

برلن واقعہ کے شبہ میں گرفتار پاکستانی نوید بلوچ کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

برلن واقعہ کے شبہ میں گرفتار پاکستانی نوید بلوچ کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

گوادر(این این آئی)جرمنی کے شہر برلن کے کرسمس بازار میں ٹرک تلے لوگوں کو کچلنے کے شبہ میں گرفتار کرکے رہا کیے جانے والے پاکستانی شخص نوید بلوچ کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ سے ہے۔نوید بلوچ کے ایک کزن عبدالوحید بلوچ نے برلن سے بذریعہ ٹیلیفون بات کرتے ہوئے نجی ٹی وی کو بتایا… Continue 23reading برلن واقعہ کے شبہ میں گرفتار پاکستانی نوید بلوچ کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

تحریک انصاف نے یہ کیا مانگ لیا؟پنجاب حکومت ششدر،نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف نے یہ کیا مانگ لیا؟پنجاب حکومت ششدر،نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف نے پنجاب حکومت سے اشتہاریوں اور دہشت گردوں کی تفصیلات مانگ لیں، حکومت آئین کے آرٹیکل انیس اے اور معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت 14روز کے اندر مصدقہ جواب دے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر رہنما عندلیب عباس نے صوبائی حکومت کو خط لکھ ہے… Continue 23reading تحریک انصاف نے یہ کیا مانگ لیا؟پنجاب حکومت ششدر،نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا

موسم سرما کی تعطیلات،سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد نجی تعلیمی اداروں کیلئے بھی اعلان ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

موسم سرما کی تعطیلات،سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد نجی تعلیمی اداروں کیلئے بھی اعلان ہوگیا

لاہور ( این این آئی) تمام سرکاری سکول 25 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رہیں گے ، نجی تعلیمی اداروں کو بھی پابند بنایا جائیگا،پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ، 25دسمبر ست ایک ہفتہ چھٹیاں رہیں گی ۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق تعطیلات 25… Continue 23reading موسم سرما کی تعطیلات،سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد نجی تعلیمی اداروں کیلئے بھی اعلان ہوگیا

ٹرمپ کی جیت بھارت کو بہت بھاری پڑے گی،سابق وزیرخارجہ نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ کی جیت بھارت کو بہت بھاری پڑے گی،سابق وزیرخارجہ نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

لاہو ر(این این آئی ) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ٹرمپ یا امریکہ نہیں بلکہ صرف اور صرف پاکستان اور بھارت مل کر حل کر سکتے ہیں اور حل وہی نکلے گا جو پاکستان بھارت اور کشمیریوں تینوں کیلئے قابل قبول ہو گا ،امریکی انتخابات میں اگر ہیلری… Continue 23reading ٹرمپ کی جیت بھارت کو بہت بھاری پڑے گی،سابق وزیرخارجہ نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

فیصل آباد ٗ لڑکی خود کشی کی دھمکی دے کر غائب، ریسکیو 1122کی ٹیم کے ساتھ ’’بہت بُرا‘‘ ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

فیصل آباد ٗ لڑکی خود کشی کی دھمکی دے کر غائب، ریسکیو 1122کی ٹیم کے ساتھ ’’بہت بُرا‘‘ ہوگیا

فیصل آباد (این این آئی)گھریلو جھگڑے پر نہر میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرنے کی دھمکی دینے والی لڑکی کھیتوں میں چھپ گئی۔ ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم چھ گھنٹے نہر میں تلاش کرتی رہی۔ تفصیل کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے نواحی علاقے چک نمبر 131 ج ب کے رہائشی محمد ولایت کی… Continue 23reading فیصل آباد ٗ لڑکی خود کشی کی دھمکی دے کر غائب، ریسکیو 1122کی ٹیم کے ساتھ ’’بہت بُرا‘‘ ہوگیا

حافظ حسین احمد شدیدعلیل ہوگئے ،دعائوں کی اپیل

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

حافظ حسین احمد شدیدعلیل ہوگئے ،دعائوں کی اپیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جے یوآئی (ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد شدیدعلیل ہوگئے ۔ان کے گردے ناکارہ ہونے کے سبب انہیں ایس آئی یوٹی کراچی میںداخل کرادیاگیاہے جہاں ان کاڈائیلاسزجاری ہے حافظ حسین احمد نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے