صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک) فسادیوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز اور پولیس نے باچا خان بائی پاس پر کارروائی کی ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں دس دہشت گرد مارے گئےجبکہدو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ہلاکدہشت گردوں کی شناخت نہہو سکی۔لاشیں باچا خان میڈیکلکمپلیکسمنتقل کر دی گئیں ہیں۔ صوابی کے علاقے ملک آباد میں ایک روز قبل بھی سرچ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران کیپٹن سمیت دو جوان شہید جبکہ پانچ دہشت گرد مارے گئے تھے۔
جوانوں کی شہادت۔۔ سیکورٹی فورسز نے ایسا بدلہ لے لیا کہ دہشتگرد کانپ کر رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی



















































