سعودی عرب میں کتنے سوپاکستانی کس جرم میں قید ،ویزے کیوں نہیں ملتے ،مشکلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (آن لائن ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سینٹ کو بتایا کہ سٹاف میں کمی کی وجہ سے دیگر ممالک میں قید پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے پاکستان کے پاس دو اتاشی موجود ہیں جن کی مصروفیت بہت زیادہ ہوتی ہیں۔ قیدیوں کی زیادہ تر تعداد ڈرگز سمگلنگ میں ملوث… Continue 23reading سعودی عرب میں کتنے سوپاکستانی کس جرم میں قید ،ویزے کیوں نہیں ملتے ،مشکلات سامنے آگئیں