الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بڑی خوشخبری دیدی
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بڑی خوشخبری دیدی ,الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدم پیروی پر عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کو خارج کر دیا ٗ الیکشن کمیشن میں درخواست ہاشم بھٹہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بڑی خوشخبری دیدی







































