اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لائن آف کنٹرول پربھارتی ڈرون کامقابلہ کرنے کےلئے پا ک فوج ایساہتھیارسامنے لے آئی کہ جان کرآپ بھی پاک فوج پرفخرکرینگے

datetime 9  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کٹرول پربھارتی فوج کی طرف سے امریکہ کے بنائے گئے ڈرون طیاروں  کے استعمال کے انکشاف کے بعد پاکستان نے بھی ان کامقابلہ کرنے کےلئے ’’براق ‘‘ڈرون استعمال کرنے کافیصلہ کیاہے ۔پاکستان کااپنابنایاہوایہ ڈرون طیارہ لیزر گائیڈڈ میزائل سے لیس’ رات کی تاریکی میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

جبکہ ایسی صلاحیت امریکی ساختہ ڈرون میں نہیں ہے اوربھارت کوٹیکنالوجی فراہم کرتے وقت امریکہ نے بتادیاتھاکہ آ پ کو اس طیارے میں دی جانے والی ٹیکنالوجی عالمی معیارکی نہیں ہے جبکہ پاکستانی براق سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورمیں پاکستانی انجینئروں اورسائنس دانوں تیارکیاگیاتھااب بھارت کامقابلہ
کرنے کے لئے براق استعمال کیاجائے گا۔

 

baraq

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…