پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

چوہدری نثار وزیراعظم کے قابو میں نہیں ،گرفتاری پر پیپلزپارٹی مشتعل،انتباہ کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

چوہدری نثار وزیراعظم کے قابو میں نہیں ،گرفتاری پر پیپلزپارٹی مشتعل،انتباہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار وزیراعظم کے قابو میں نہیں ہیں، کراچی میں اس طرح کی کارروائی سے آپریشن بھی متنازع ہوگا ،ایسادیکھا کہ کارروائی انتقامی تھی، اس تاثر کوختم کرنا رینجرز کی ذمیداری ہے، ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے تو 27… Continue 23reading چوہدری نثار وزیراعظم کے قابو میں نہیں ،گرفتاری پر پیپلزپارٹی مشتعل،انتباہ کردیا

گڈ بائے پیپلزپارٹی۔ منظور وٹو کس پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں؟خفیہ ملاقات منظر عام پر

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

گڈ بائے پیپلزپارٹی۔ منظور وٹو کس پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں؟خفیہ ملاقات منظر عام پر

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی پنجاب کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد میاں منظور وٹو کی طرف سے سیاسی مستقبل کے حوالے سے جلد بڑا فیصلہ سامنے آنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ منظور وٹو کی طرف سے مستقبل قریب میں خود مختار سیاست کرنے کے حوالے… Continue 23reading گڈ بائے پیپلزپارٹی۔ منظور وٹو کس پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں؟خفیہ ملاقات منظر عام پر

سابق گورنرنے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کافیصلہ کرلیا،معروف صحافی کادعوی

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

سابق گورنرنے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کافیصلہ کرلیا،معروف صحافی کادعوی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی سے جب پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری وطن واپس روانہ ہوئے توان کوسابق گورنرڈاکٹرعشرت العباد بھی ائرپورٹ پرپاکستان کےلئے الوداع کرنے آئے ۔ اب ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف صحافی جنید سلیم نے دعوی کیا ہے کہ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد پیپلز پارٹی میں… Continue 23reading سابق گورنرنے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کافیصلہ کرلیا،معروف صحافی کادعوی

دو ہزار اٹھارہ میں پی ٹی آئی کے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

دو ہزار اٹھارہ میں پی ٹی آئی کے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان کوہرمحاذپرشکست ہوئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کا کنٹینر پر چڑھنے کا شوق بھی پورا ہو گیا اور انہوں نے یو ٹرن میں پی ایچ ڈی بھی کر لی ہے۔ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیرمقام نے کہاکہ تحریک انصاف… Continue 23reading دو ہزار اٹھارہ میں پی ٹی آئی کے ٹکڑے ہونے کی پیش گوئی

ن لیگ کے امیدوار کی درخواست پر تحریک انصاف کے جیتے امیدواروں کی دوبارہ گنتی،حیرت انگیز نتیجہ برآمد

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

ن لیگ کے امیدوار کی درخواست پر تحریک انصاف کے جیتے امیدواروں کی دوبارہ گنتی،حیرت انگیز نتیجہ برآمد

چیچہ وطنی (این این آئی) دوبارہ گنتی کے بعد بھی پی ٹی آئی کے رانا محمد اجمل میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کے چیئرمین اور ملک اصغر گلزار وائس چیئرمین برقرار۔ ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر رانا عبدالغفار نے مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری فیاض حسن کمبوہ کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی… Continue 23reading ن لیگ کے امیدوار کی درخواست پر تحریک انصاف کے جیتے امیدواروں کی دوبارہ گنتی،حیرت انگیز نتیجہ برآمد

خیبرپختونخوامیں لاشوں کی بے حرمتی،راتوں رات ارب پتی بننے کی خواہش نے چار ملزمان کو حوالات پہنچا دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں لاشوں کی بے حرمتی،راتوں رات ارب پتی بننے کی خواہش نے چار ملزمان کو حوالات پہنچا دیا

بنوں (این این آئی)راتوں رات ارب پتی بننے کی خواہش نے چار ملزمان کو حوالات پہنچا دیا۔ملزمان سے ڈیٹیکٹر ڈیوائس بر آمد ،لاشوں کی بے حرمتی کرنے کے جرم میں مقدمہ درج۔ ایس ایچ او ہوید محمد نور خان وزیر نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہُوئے کہا کہ کئی ماہ سے ہوید کے علاقے میں… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں لاشوں کی بے حرمتی،راتوں رات ارب پتی بننے کی خواہش نے چار ملزمان کو حوالات پہنچا دیا

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،معروف ٹی وی چینل کوغلط آڈیو کلپ چلانا مہنگا پڑ گیا،نشریات بند کرنے کا حکم

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،معروف ٹی وی چینل کوغلط آڈیو کلپ چلانا مہنگا پڑ گیا،نشریات بند کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے 122ویں اجلاس میں پی آئی اے طیارہ حادثہ کے بارے غیر متعلقہ آڈیو کلپ چلانے پر چینل 24کی نشریات7روز کے لیے شام 5بجے تا رات 12بجے تک معطل کر دیں۔ یہ فیصلہ 27دسمبر 2016سے 2جنوری 2017رات 12بجے تک نافذالعمل رہے گا۔ پیمرا اتھارٹی نے… Continue 23reading پی آئی اے طیارہ حادثہ ،معروف ٹی وی چینل کوغلط آڈیو کلپ چلانا مہنگا پڑ گیا،نشریات بند کرنے کا حکم

مشتاق رئیسانی کے ساتھ ڈیل،حقیقت کیا ہے؟مصدقہ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

مشتاق رئیسانی کے ساتھ ڈیل،حقیقت کیا ہے؟مصدقہ تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ (این این آئی)ڈائر یکٹر جنرل نیب بلوچستان میجر ریٹائرڈطارق محمود ملک نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو بلوچستان خزانہ کیس میں تقریبا 2 ارب 24 کروڑ کی کرپشن کی تحقیقات کے دوران تقریباَ 3 ارب وصول کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے تا ہم سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان، ٹھیکیدار سہیل مجید شاہ کی… Continue 23reading مشتاق رئیسانی کے ساتھ ڈیل،حقیقت کیا ہے؟مصدقہ تفصیلات سامنے آگئیں

کالاباغ ڈیم ،اب مزید تاخیر کی تو۔۔! ماہرین نے انتباہ کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016

کالاباغ ڈیم ،اب مزید تاخیر کی تو۔۔! ماہرین نے انتباہ کردیا

لاہور ( این این آئی) کالاباغ ڈیم کے ذریعے بجلی کی قلت، پانی کی کمی اور بدترین سیلابوں سے تباہی جیسے تین بڑے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں لہٰذا اس کی تعمیر میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے،کالاباغ ڈیم کے مخالفین کی جانب سے بھارتی دھمکیوں اور پاکستان کے خلاف آبی جنگ پر خاموش رہنا یہ… Continue 23reading کالاباغ ڈیم ،اب مزید تاخیر کی تو۔۔! ماہرین نے انتباہ کردیا