اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کی سکیم کے تحت موسم گرما تک مزید ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت سرکاری جامعات کے پی ایچ ڈی، ایم فل، ماسٹر اور گریجوایٹ طلباء

و طالبات میں ایک لاکھ 79ہزار 519لیپ ٹاپ تقسیم کئے جا چکے ہیں جبکہ آئندہ موسم گرما تک مزید ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے۔وزیراعظم کے یوتھ اسکل ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت اب تک 75ہزار مرد و خواتین کو ہنر سکھائے گئے جبکہ مزید پچیس ہزار افراد زیر تربیت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…