ن لیگ میں خوشی کا سماں ،تحریک انصاف کے بانی رہنما نے شمولیت اختیار کر لی
پشاور(آن لائن)تحریک انصاف کے بانی رہنمائوں میں سے ایک اور عمران خان اور پرویز خٹک کے قریبی دوست محمد طاہر خان عمرزئی نے باقاعدہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی ۔پیر کے روز محمد طاہر خان عمرزئی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر امیر مقام سے ملاقات کی جس میں… Continue 23reading ن لیگ میں خوشی کا سماں ،تحریک انصاف کے بانی رہنما نے شمولیت اختیار کر لی









































