اسفندیارولی نے دھرنے کی دھمکی دیدی
چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی کے سربراہ اسفندیار خان ولی نے کہاہے کہ فاٹاکوخیبرپختونخوامیں ضم کیاجائے اگرایسانہ کیاگیاتو12 مارچ کواسلام آبادمیں دھرنادیاجائے گااورحکمرانوں کوعمران خان کادھرنابھول جائے گا۔ اسفندیارخان ولی نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سی پیک میں مغربی روٹ کے بغیرپختونوں کواس کاکوئی فائدہ نہیں ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ دہشتگردی کے خاتمہ کےلئے نیشنل… Continue 23reading اسفندیارولی نے دھرنے کی دھمکی دیدی











































