اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

بہانے بازی کی نئی تاریخ رقم ۔۔ پاکستانی نوجوان نے ایسا کیا ،کیا کہ اڑتے جہاز کو واپس موڑنا پڑ گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نوجوان نئی نویلی دلہن سے جدائی برداشت نہ کر سکا اوراہلیہ کے انتقال کی جھوٹی اطلاع کا ڈرامہ کر کے جہاز کو واپس اتروا لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ کا رہائشی عرفان حاکم لاہور ائیر پورٹ سے سعودی عرب جارہا تھاکہ جہازکے اڑانے بھرتے ہی نوجوان نے بیوی کی

موت کا شور مچا دیا ۔ شور شرابے پر پائلٹ نے انسانی ہمدردی کے تحت جہاز کو واپس ائیر پورٹ پر اتار لیا ۔عرفا ن حاکم کو آف لوڈ کرنے کے بعد تحقیقا ت کی گئیں تو حقائق کچھ اور نکلے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوجوان کی حال ہی میں شادی ہوئی تھی اور نئی نویلی دلہن کی جدائی میں اس نے یہ اقدام اٹھایا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…