ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

یوم پاکستان بھرپور انداز میں منانے کی تیاریاں، وفاق نے اہم اقدام اٹھا لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

پشاور (آن لائن) یوم پاکستان کے موقع پر صوبے کے حساس ترین اضلاع میں موبائل فون مکمل طور پر اور جزوی طور پر بند کرنے کے بارے میں صوبائی حکومت سے وفاق نے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ یوم پاکستان کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر خیبر پختونخوا ، پنجاب ، سندھ ، اسلام آباد ، میں موبائل فون کی سروس جزوی یا مکمل طور پر بند رہینگی ۔ موبائل فون سروس صبح سات بجے سے شام پانچ بجے تک یا چار

بجے تک مکمل طور پر یا جزوی طور پر بند رہے گی وزیر داخلہ کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت سے اس ضمن میں سفارشات طلب کی ہے ۔ تاکہ سفارشات کی موصول ہونے کے بعداس پر باقاعدہ طور پر عمل درآمد کیا جاسکے خیبر پختونخو ا کے علاوہ چاروں صوبائی حکومتوں سے بھی اس ضمن میں سفارشات طلب کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…