الٹی گنتی شروع،اعتزازاحسن نے تشویشناک پیش گوئی کردی
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ(ن) لیگ احتساب اور انصاف کی بات کر نیوالوں کی دشمن ہے ‘ پانامہ حکمرانوں کے اقتدار کیلئے پھندہ بن چکا ہے ‘نوازشر یف اور انکو خاندان کا احتساب لازم ہوگا ‘27دسمبر کے بعد (ن) لیگی حکومت کیلئے الٹی گنتی شروع ہو جائیگی… Continue 23reading الٹی گنتی شروع،اعتزازاحسن نے تشویشناک پیش گوئی کردی