اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

صحت کے دو وزیروں کی ایک ساتھ صحت بگڑ گئی ۔۔ خادم اعلیٰ کے بلاوے پر بھی نہ جا سکے

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)پنجاب کے دونوں وزرائے صحت کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے باعث وہ وزیر اعلیٰ کی طرف سے ترک وفد کے اعزاز میں دئیے گئے ناشتہ کی تقریب میں شریک نہ ہو سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق کا م کی زیادتی کی وجہ سے صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق اور صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ کیئر

خواجہ عمران نذیر کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث دونوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ایک دن کی رخصت لی ۔بتایا گیا ہے کہ اسی وجہ سے دونوں وزراء صحت وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے ترک وفد کے اعزاز میں دئیے گئے نا شتہ کی تقریب میں بھی شریک نہ ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…