تحریک انصاف نے رانا ثنااللہ کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟
فیصل آباد(آن لائن)’’سیاست کے رنگ انوکھے ‘‘ ۔ تحریک انصاف نے فیصل آباد میں بلدیاتی انتخابات پر میئر شپ کیلئے رانا ثنااللہ گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے فیصل آباد میں میئر کے انتخابات کیلئے اپنے سیاسی مخالف رانا ثنااللہ گرو پ کا ساتھ دینے کا اعلان… Continue 23reading تحریک انصاف نے رانا ثنااللہ کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟