اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

قومی اسمبلی میں لڑائی جھگڑا تحریک انصاف نے بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے قومی اسمبلی میں ناخوشگوار واقعہ کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروا دی ‘ حکومتی جماعت کو ایوان میں اس دنگل کا ذمہ دار ٹھہر ایا گیا ہے‘ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پارلیمانی گروپ نے یہ تحریک جمعہ کی صبح قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی۔ تحریک استحاق میں وزیر پٹرولیم و

قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی‘ قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور میاں عبدالمنان اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرا یا گیا ‘ تحریک استحقاق پر پارلیمانی پارٹی کے 23اراکین نے دستخط کئے ۔ تحریک میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے متذکرہ اراکین اپوزیشن کی طرف آئے اور حملہ آور ہوگئے۔ مسلم لیگ (ن) پر نازیبا ریمارکس کہنے کے الزامات بھی عائد کئے گئے ۔ اپوزیشن پر حملے کے ان ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…