متوقع بارشیں ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا،ہزاروں افراد کو بے گھر کرنے کی تیاریاں
لاہور(آئی این پی)موسم سرما کی متوقع بارشوں کے پیش نظر پنجاب بھر میں کچی آبادیوکو سکیورٹی رسک قرار دے دیا جبکہ صوبہ بھر میں ایسی کچی آبادیوں کو بھی ’’رسک ‘‘قرار دیدیا گیا ہے جو پاک چائینہ اقتصادی راہداری میں آتی ہیں۔حکومت پنجاب نے تمام ضلعی آفیسر ز کو ہدایت جاری کی ہے کہ ایسی… Continue 23reading متوقع بارشیں ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا،ہزاروں افراد کو بے گھر کرنے کی تیاریاں







































