بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سابق چیف جسٹس انتقال کرگئے

datetime 6  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس سید سجادعلی شاہ طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس سید سجاد علی شاہ طویل علالت کے بعد

کراچی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ان کاانتقال پیراورمنگل کی درمیانی شب کوہوا۔سجادعلی شاہ کے خاندانی ذرائع نے بھی اس کی تصدیق کردی تھی ۔ان کی نمازجنازہ آج کراچی میں اداکی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…