ملک ریاض چھاگئے ، آئی ٹی پرفیشنل بہن بھائیوں کونقدانعامات،جدیدترین لیپ ٹاپ اوربیرون ملک تعلیم کے لئے وسائل فراہم کرنے کااعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین نے پاکستان کے کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ آئی ٹی پروفیشنل بہن بھائیوں روما سیدین، انعام علی سیدین، سبحان علی سیدین اور ثانیہ سیدین کو 50، 50 ہزار نقد اور جدید ترین لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔ بدھ کو چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض… Continue 23reading ملک ریاض چھاگئے ، آئی ٹی پرفیشنل بہن بھائیوں کونقدانعامات،جدیدترین لیپ ٹاپ اوربیرون ملک تعلیم کے لئے وسائل فراہم کرنے کااعلان کردیا











































