بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل فائنل ،قذافی سٹیڈیم کے قر یبی علاقوں میں فول پروف سیکورٹی نے ماضی کا تمام ریکاڈ توڑ دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل فائنل کے موقعہ پر قذافی سٹیڈیم کے قر یبی علاقوں میں فول پر سیکورٹی نے ماضی کا تمام ریکاڈ توڑ دیا جبکہ پی ایس ایل فائنل شروع ہونے سے قبل ہی پاک فوج، رینجرز اور پنجاب پولیس کے 10 ہزار اہلکاروں نے قذافی اسٹیڈیم کی ملحقہ عمارتوں اور روڈوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔ذرائع کے مطابق اتوار کے روز قذافی اسٹیڈیم کی جانب آنے والے

فیروز پورہ روڈ اور مین بلیووارڈ گلبرگ روڈ پر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کرتے ہوئے چیک پوسٹیں بنائی گئیں ٗسیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے صوبہ پنجاب دیگر شہروں سے اعلیٰ اور تجربہ کار پولیس افسران کو طلب کیا گیا ہے جنہیں دوران میچ خصوصی ذمہ داریاں دی گئیں جب کہ لاہور میں تاریخ میں اس سے پہلے ایسی فول پر وف سیکورٹی کسی کر کٹ میچ کے موقعہ پر دیکھنے کو نہیں ملی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…