’’کشکولستان‘‘ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کی تیاریاں قرضے کی رقم کہاں استعمال کی جائے گی؟
اسلام آباد(آن لائن) کشکول توڑنے کے دعووءں کے باوجود ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کشکول تھام لیا گیا۔ حکومت نے آئندہ دو سال میں بارہ سو تریپن ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا۔کشکول توڑنے کے دعوے ہوا ہوگئے۔ سرکارکاغیرملکی قرضوں پرانحصار بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کے آخری دو سال… Continue 23reading ’’کشکولستان‘‘ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کی تیاریاں قرضے کی رقم کہاں استعمال کی جائے گی؟