آصف زردار ی ،بلاول کے انتخابی حلقوں سے پیپلزپارٹی کے اراکین نے استعفے کیوں نہیں دیئے؟حیرت انگیزانکشاف
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ میں جانے کے اعلان کو 15 روز گزرجانے کے باوجود نہ تو این اے 204 خالی ہوئی اور نہ ہی این اے 207 سے استعفیٰ آیا۔ راتوں رات انٹراپارٹی الیکشن کرانے… Continue 23reading آصف زردار ی ،بلاول کے انتخابی حلقوں سے پیپلزپارٹی کے اراکین نے استعفے کیوں نہیں دیئے؟حیرت انگیزانکشاف







































