جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی ،شہروں کے نام جاری

datetime 2  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد /قلات (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا تاہم مالاکنڈ ڈو یژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش مالم جبہ28، لوئر دیر17، کالام13، پٹن12، سیدوشریف، کاکول08، بالاکوٹ07، دیر04، مظفرآباد13، گڑھی دوپٹہ07، سب سے زیادہ بارش مالم جبہ28، لوئر دیر17، کالام13، پٹن12، سیدوشریف، کاکول08، بالاکوٹ07، دیر04، مظفرآباد13، گڑھی دوپٹہ07، راولاکوٹ05، اسلام آباد زیروپوائنٹ07، سیدپور06)، مری04، راولپنڈی (شمس آباد06، چکلالہ02)، راولاکوٹ05، اسلام آباد زیروپوائنٹ07، سیدپور06)، مری04، راولپنڈی (شمس آباد06، چکلالہ02)، چلاس06، بگروٹ03، گوپس، بونجی، گلگت02 ملی میٹر بارش جبکہ کالام اور مالم جبہ 6 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ پارہ چنار میں منفی04، سکردو میں منفی 03، قلات، کالام، گوپس میں منفی02، مالم جبہ منفی میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ قلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے کے سبب سردی کی شدت برقرار۔ محکمہ موسمیات کیمطابق قلات میں کم ازکم درجہ حرارت مفنی 2 ، کوئٹہ میں صفر ، بارکھان ، نوکنڈی ، خضدار اور پنجگور میں 8 ، دالبندین میں 5 ، گوادر میں 15 ، جیونی میں 17 ، لسبیلہ میں 12 ، پسنی ، سبی اور تربت میں 13 جبکہ ژوب میں 6 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…