حافظ سعید و دیگر رہنماؤں کی نظربندی کیخلاف جماعۃالدعوۃ پاکستان نے بڑا اعلان کردیا
لاہور( آئی این پی )جماعۃالدعوۃ پاکستان نے حافظ محمد سعید و دیگر رہنماؤں کی نظربندی اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کر دیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ جماعۃ الدعوہ کے ترجمان کے… Continue 23reading حافظ سعید و دیگر رہنماؤں کی نظربندی کیخلاف جماعۃالدعوۃ پاکستان نے بڑا اعلان کردیا











































