پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں کرکٹ شائقین کا گرمجوشی سے استقبال کروں گا،شہباز شریف

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور میں کرکٹ شائقین کا گرمجوشی سے استقبال کروں گا ۔ اس عزم کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے لئے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر ہیں اور انشاء اللہ فائنل کے لئے ملک کے کونے کونے سے آنے والے کرکٹ شائقین کا

گرمجوشی سے خیر مقدم کروں گا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محدم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام کے ساتھ قذافی سٹیڈیم کی زبردست تیاریوں اور تزئین وآرائش کے ساتھ تصاویر اور وڈیو بھی شیئر کی۔ عوامی حلقوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو واپس لانے کی کاوشوں کو بھرپور انداز میں سراہا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…