کراچی ایئر پورٹ پر طیارے سے کیا چیز ٹکرا گئی؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران نجی ائیرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے کا ٹیک آف ملتوی کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ پر طیارے سے کیا چیز ٹکرا گئی؟







































