لاہور(آئی این پی) ملکی سلامتی کے اداروں پر الزام لگانے کے خلاف بزرگ سیاسی رہنما جاوید ہاشمی کیخلاف کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر۔ تفصیلات کے مطابق شہری کامران نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
جس میں کہا گیا ہے کہ جاوید ہاشمی نے ملکی سلامتی کے اداروں پر الزامات لگائے ہیں شہر ی کا کہنا تھا کہ الزامات میں عدلیہ کو بھی ملوث کیا گیا ہے واضح رہے کہ تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد جاوید ہاشمی کی طرف سے پاک فوج کے بارے میں منفی بیانات سامنے آئے تھے جسکی عوامی سطح پر سخت مذمت کی گئی تھی۔
جاوید ہاشمی کو پاک فوج کیخلاف بولنا مہنگا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں