قومی ٹیم میں واپسی،سلمان بٹ کو بڑی حمایت مل گئی
لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم میں واپسی،سلمان بٹ کو بڑی حمایت مل گئی، وقار یونس نے سلمان بٹ کے حق میں آواز بلند کر دی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ دو ہزار دس کے فکسنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے سلمان بٹ کو بھی ایک موقعہ ملنا چاہیے۔ رواں… Continue 23reading قومی ٹیم میں واپسی،سلمان بٹ کو بڑی حمایت مل گئی