لاہور میں والدین اپنی بیٹی کو دفنا کر جب اگلے روز اس کی قبر پر آئے تو وہاں ایسا کیا دیکھا کہ وہاں موجود سب لوگوں کے دل لرز کر رہ گئے ؟ انتہائی پراسرار واقعہ

25  جنوری‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) زندگی فانی ہے ۔ جو آیا ہے اس نے جانا بھی ہے ۔ ہمارا آخری گھر اندھیری قبر ہی ہے مگر کیا کیجئے کہ اب حضرت انسان کی آخری آرام گاہ بھی محفوظ نہیں رہی ۔  دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق میانی صاحب قبرستان میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نومولود بچی کی لاش قبر سے نکال کر غائب کر دی گئی۔

پولیس میانی صاحب قبرستان پہنچی تو دیکھا کہ قبر کھلی پڑی تھی اور کفن باہر تھا۔ بچی کے والد علی حسن نے بتایا کہ بچی دو روز قبل پیدا ہوئی تاہم جانبر نہ ہو سکی، فاتحہ خوانی کیلئے آئے تو لاش غائب تھی۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے۔ پولیس نے حسین اور رمضان نامی دو گورکنوں کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…