خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مستعفی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخواسے رکن صوبائی اسمبلی شوکت یوسفزئی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم پی اے شوکت یوسفزئی میگاپراجکیٹ کےفوکل پرسن کےعہدے سےمستعفی ہوگئے ہیں۔ شوکت یوسفزئی نے وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کو ملاقات کےدوران ان کواپنےفیصلےسےآگاہ کردیا ہے۔انہوں نے بتایاکہ میں ذاتی مصروفیات کی وجہ سے… Continue 23reading خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مستعفی







































