پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل ! عمران خان نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )پی ایس ایل فائنل ! عمران خان نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا , پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کی جانب سے پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد اب ایک دلچسپ خواہش کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا

 

ہے کہ اتنے عرصے بعد ملک میں کرکٹ ہو رہی ہے اور عوام کو ٹکٹ 12، 12 ہزار روپے میں ٹکٹ فروخت کیا جا رہا ہے جو انتہائی زیادتی ہے۔عمران خان نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اپنے نام سے منسوب انکلوڑر کی ٹکٹ فری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…