پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

انٹیلی جنس ادارے کی کارروائی ،کس اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا وہ بھیس بدل کر کہاں رہائش پذیر تھا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)انٹیلی جنس ادارے کی کارروائی ،کس اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا , وہ بھیس بدل کر کہاں رہائش پذیر تھا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے , انٹیلی جنس ادارے نے کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان(سجنا گروپ) کے اہم رکن کو گرفتار کرلیا،عبداللہ محسود نامی دہشتگرد بھیس بدل کر اسلام آباد میں رہائش پذیر تھا۔ہفتہ کو ذرائع کے مطابق ایک انٹیلی جنس ادارے نے سیکٹر جی پندرہ سے کالعدم تحریک طالبان

کے عبداللہ محسود نامی دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے،ابتدائی تفتیش میں ملزم نے بتایا ہے کہ اس کا تعلق سجنا گروپ سے ہے اور وہ کے پی کے اور فاٹا میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں حصہ لے چکا ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگرد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور اس کی مدد سے مزید دہشتگردوں کی گرفتاریاں متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…