نوازشریف پاک فوج کے دوجنرلز کے ساتھ کیا کرنا چاہتے تھے؟سابق آرمی چیف کا حیرت انگیزانکشاف
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدجنر ل(ر) پرویزمشرف نے کہاہے کہ نوازشریف نے مجھے او رمیری اہلیہ کوعمرے کی دعوت دی اورہم جب ان سے ملے تونوازشریف نے مجھے دومیجرجنرلوں کے نام بتائے اورکہاکہ ان کوفوج سے نکال دیں تومیں نے انکارکرتے ہوئے کہاکہ آپ لکھ کردیں تومیں ایساکرنے کوتیارہوں جس پرنوازشریف نے کوئی جواب نہیں دیااورنوازشریف کے پریشرمیں نہیں آیا۔ ایک… Continue 23reading نوازشریف پاک فوج کے دوجنرلز کے ساتھ کیا کرنا چاہتے تھے؟سابق آرمی چیف کا حیرت انگیزانکشاف