پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ،مراسلہ جاری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرما کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ای ڈی اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 25دسمبر سے31دسمبر تک ہوں گی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق یکم جنوری کو اتوار کا دن ہونے کے باعث ایک چھٹی اضافی ہوگی۔… Continue 23reading پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ،مراسلہ جاری