لاہور (این این آئی ) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم نے پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور اپنے لیے دو ٹکٹ خرید لیے ہیں ۔
امیر العظیم نے بتایا کہ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق عوام کے درمیان بیٹھ کر پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھیں گے ۔ ذرائع کے مطابق سراج الحق نے بھی 500روپے کاٹکٹ خریداہے ۔