بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ملتان میٹرو بس کا افتتاح تو ہو گیا مگر ۔۔۔! عوام کے پیسوں سی بنی میٹرو کا عوام نے ہی بیڑا غرق کردیا ٹریک کے جنگلے توڑ کر کیا کام کر لیا گیا؟ 

datetime 25  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کا میٹرو بس ٹریک غیر محفوظ ہو گیا ، بائیس کروڑ روپے خرچ کر کے لوہے کے جنگلے لگے ، شہریوں نے جگہ جگہ سے توڑ کر سڑک پار کرنے کا راستہ بنا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرو بس ٹریک محفوظ بنانے کے لیے 22 کروڑ روپے خرچ کئے گئے لیکن نتیجہ کچھ بھی نکلا ،

عوام نے حفاظتی جنگلے توڑ کر سڑک پار کرنے کے راستے بنالیے ، گاڑیوں کے بیچ لہراتے بل کھاتے شہریوں کی زندگیاں خطرات سے دوچار ہیں۔ سی سی ٹی وی کیمروں کے باجود حکام کارروائی سے بیزار نظرآنے لگے ،اسلام آباد میں میٹرو بس کے روٹ پر پہلے دو فٹ اونچی دیوار بنی ، پھر لوہے کی باڑ لگائی گئی لیکن پیدل چلنے والوں نے چند گز دور میٹرو سٹیشن کے ذریعے سڑک کراس کرنے کے بجائے جنگلے ہی توڑ دئیےجبکہ دوسری جانب گزشتہ روز وزیر اعظم کی جانب سے ملتان میں بھی میٹرو بس کا افتتاح کیاگیا ہے ۔ اب اس کا حال کیا ہوگا ؟ اللہ ہی جانے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…