لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی جب لاہورمیں فائنل میچ کی اختتامی میچ کے دوران خطاب کرنے پہنچے تواس وقت قذافی سٹیڈیم کے دوانکلویژ سے
’’گونوازگو‘‘کے نعرے لگناشروع ہوگئے اورنعروں کاشوراتنابلندتھاکہ ایک مرتبہ بھی نجم سیٹھی نے بھی ان انکلویژکی طرف دیکھناشروع کردیا۔