آصف زرداری کی واپسی پرکتنے لاکھ لوگ استقبال کریں گے؟ تعداد سامنے آگئی
اسلام آباد ،کراچی ( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے پاکستان واپسی کی تیاریاں مکمل کر لیں،آصف زرداری جمعہ 23 دسمبر کی دوپہر دبئی سے کراچی پہنچیں گے، پیپلز پارٹی نے بھی ان کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں۔پیر کے روز کی میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading آصف زرداری کی واپسی پرکتنے لاکھ لوگ استقبال کریں گے؟ تعداد سامنے آگئی