اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ن لیگ کاکاری وار،عمران خان نے مسقط اورفرانس میں کیا، کیا؟حیرت انگیزانکشاف،خواجہ آصف کا عمران خان چیلنج

datetime 25  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے حساب مانگنے والو ٗ اپنا تو حساب دو ٗمسقط اور فرانس میں کی گئی سرمایہ کاری میں زکوٰاۃاور خیرات کا کتنا پیسہ لگایا۔ میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کل الزام عائد کیا تھا ٗآئی پی پیز کو ادائیگی الیکشن میں فنڈنگ کے بدلے کی گئی ٗآئی پی پیز کو 480ارب ادائیگی کا حساب ابھی دوں گا ٗ 480 ارب روپے کی ادائیگیوں پر ایک ایک پیسے کا حساب ہے۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم نے بار بار کہا ہے کہ کیس سیاسی بنیادوں پر لڑا جا رہا ہے نہ دستاویزات دی ہیں نہ باقاعدہ وکلاء ہیں ٗ جو فیصلہ آئیگااس میں ابہام نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ انکی سیاست فارغ ہو چکی ہے اپنی جماعت کو کامیڈی کمپنی میں تبدیل کرلیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…