پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پہلی مرتبہ چوہدری نثار نے کسی یاددہانی کے بغیر کیا کام کیا؟شہباز شریف کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

لاہور ( آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پی ایس ایل فائنل کے لئے سیکیورٹی انتظامات میں تعاون کرنے پر وزیر اعظم ، آرمی چیف کے علاوہ وزیر داخلہ کا  شکریہ ادا کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہوزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیکیورٹی انتظامات کے لئے بھرپور تعاون کیا اور پہلی مرتبہ کسی یاددہانی کے بغیر سیکیورٹی کے لئے ہیلی کاپٹر فراہم کئے جس پر ان کا خصوصی طور پر شکر گزار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…