ٹرمپ مودی اور نواز ،شیخ رشید نے سنگین الزام عائد کردیا
اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پانچ فروری کو کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کااظہار کرنا چاہیے،حافظ سعید کو نظر بند کرکے حکومت کی کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی ظاہر ہوگئی ہے، ٹرمپ مودی اور نواز ٹرائیکا بن چکے ہیں… Continue 23reading ٹرمپ مودی اور نواز ،شیخ رشید نے سنگین الزام عائد کردیا











































