منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے اہم رکن اسمبلی کو پارلیمنٹ ہائو س میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ,بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے اہم رکن اسمبلی کو پارلیمنٹ ہائو س میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ,بڑی وجہ سامنے آگئی ،پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کو الیکشن کمیشن میں سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

 

جمعہ کو شہریار آفریدی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے جب پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ نمبر ایک پرپہنچے تو اسمبلی کے سیکیورٹی پر مامور عملے نے شہریار آفریدی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے سے روک دیا اور کہا کہ آپ نے الیکشن کمیشن میں سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے جس پر رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی واپس چلے گئے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…