بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’ یہ سیاستدان شیطان ہے ، اس کا کوئی باپ نہیں، یہ ناجائز اولاد ہے‘‘ (ن) لیگ کے سینئر سیاستدان نے کس کے بارے میں یہ بات کی؟

datetime 27  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین (ن) لیگ کے مرکزی راہنما میاں عبدالمنان نے کہا ہے کہ جمشید دستی کے ساتھ پارلیمنٹ کے بعد سڑکوں پر جنگ شروع ہو چکی ہے جو نازیبا اشارے اس نے پارلیمنٹیرین کی طرف ہاتھوں سے کئے ہیں اس کا بھرپور جواب دیں گے ، کوکین پی کر سو جانے والوں کو سڑکوں پر گھسیٹے گئے ۔ وہ جمعہ کے روز سپیکر

ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے سربراہان کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ جمشید دستی شیطان کی اولاد ہیں اس کا نہ باپ ہے اور یہ ناجائز اولاد ہے اس کا حساب اب ہم لیں گے اس کی سیاسی جماعت نہیں ہے شیطان کی اولاد شیطانی حرکات ہی کرتی ہے انہوں نے صحافیوں کی طرف دیکھ کر نازیبا اشارے کئے اور کہا کہ ایسا ہی کام جمشید دستی کے ساتھ ہو گا جس کا انجام پورا پاکستان دیکھے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…