ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

جاوید ہاشمی اور عمران خان ایک ساتھ بڑی مشکل سے بچ نکلے

datetime 27  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف الزامات عائد کرنے پر جاوید ہاشمی اور عمران خان کیخلاف کارروائی کے لئے دائر درخواست مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے شہری کامران کی درخواست پر بطور اعتراض کیس کی سماعت کی درخواست گزار کا موقف تھا کہ جاوید ہاشمی اور عمران خان نے ملکی سلامتی کے اداروں پر بے بنیاد الزامات لگائے۔

جاوید ہاشمی کے الزامات کی وجہ سے اداروں کی ساکھ متاثر ہوئی ہے جبکہ جاوید ہاشمی نے اپنے الزامات میں عدلیہ کو بھی ملوث کیا ہے درخواستگزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت عمران خان اور جاوید ہاشمی کیخلاف کارروائی کا حکم دے، عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پرائیویٹ آدمی کیخلاف ہائیکورٹ میں رٹ درخواست دائر نہیں کی جا سکتی، قانون کسی شہری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرکے معافی مانگنے کی اجازت نہیں دیتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…