پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صرف خواتین کے سفرکیلئے زبردست سروس شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) کراچی میں خواتین کے سفر کو آسان اور سہل بنانے کے لئے پنک ٹیکسی سروس متعارف کرائی جا رہی ہے جس میں خواتین ڈرائیورز خدمات انجام دیں گی۔ نئی سروس کے آغاز کے فیصلے کے بعد خواتین کو پیش آنے والی بھائی یا والد کی محتاجی ختم ہوگئی ، اب کہیں جانے کے لیے خواتین کو نہ کسی کی منتیں کرنی پڑیں گی نہ اکیلے جانے میں کسی خوف کا سامنا ہوگا اور خواتین ہی اس میں سفر کر سکیں گی۔

پنک ٹیکسی سروس سے جڑی کرن کا کہنا ہے کہ یہ سہولت نہ صرف خواتین کو باعزت روزگار کا موقع دیتی ہے بلکہ پبلک ٹرانسپورٹ سے سفر کرنے والی خواتین کو درپیش مسائل سے چھٹکارا بھی۔سفر کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا سہارا لینے والی خواتین کا ماننا ہے کہ نئی سروس سے منزل مقصود تک پہنچنا نہ صرف ان کے لئے آسان ہوگا بلکہ اطمینان بخش بھی ہوگا ، ایک کال یا ایس ایم ایس پر پنک ٹیکسی آپ کی دہلیز پر ہوگی۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…