وزیراعظم کے دفترسے کون سی چیزنکلی کہ سی ڈی اے نے اہم ادارے کاٹھیکہ نجی کمپنی کودیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہے پکڑنے کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دیدیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں اب بھی 100 سے زائد چوہے موجود ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں 7 ماہ میں مجموعی طور پر 430 چوہے پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ منگل کے روز وزیراعظم کے چیمبر سے بھی… Continue 23reading وزیراعظم کے دفترسے کون سی چیزنکلی کہ سی ڈی اے نے اہم ادارے کاٹھیکہ نجی کمپنی کودیدیا